Ae Dil

دل تجھے دھڑکتے ہوئے میں نے سنا ہے پہلی بار
سنسنی عجب ہے کہیں، یہ کیا ہوا ہے پہلی بار؟

تُو آسماں پہ یوں ہی اُڑتا جائے
تجھ کو زمیں پہ کیسے کوئی لائے

اے دل، بتا رے، ڈھونڈتا ہے کیا رے؟
تھم جا ذرا، ہاتھوں سے نہ جا
تُو جو چلا رے راستہ نیا رے
کھویا جو تُو، ہوگا میرا کیا؟

اے دل، بتا رے، ڈھونڈتا ہے کیا رے؟
تھم جا ذرا، ہاتھوں سے نہ جا
تُو جو چلا رے راستہ نیا رے
کھویا جو تُو، ہوگا میرا کیا؟

نہ رہے آدھی ادھوری
مانہ کہ ہے ضروری
زندگی میں کوئی آئے
پیار میں کافر ہو جائے
دل تو بے گھر ہو جائے
عشق آئے، درد لائے

ہونٹوں پہ آئے نہ
کیسے کریں بیاں حالِ دل یہاں؟
ہاں ہاں، وہ پاس آ کے ایسے مڑتا جائے
جیسے برسے بنا بادل ترسائے

اے دل، بتا رے، ڈھونڈتا ہے کیا رے؟
تھم جا ذرا (تھم جا ذرا)، ہاتھوں سے نہ جا
تُو جو چلا رے راستہ نیا رے
کھویا جو تُو، ہوگا میرا کیا؟

ہو بھی جائے کوئی راضی
جو کھیلے پیار کی بازی
جیت کے بھی ہار جائے
کھیل ہے یہ دیوانوں کا
بے چارے نادانوں کا
کون ایسی راہ جائے

نہ جا خیالوں میں
الجھے سوالوں میں یوں نہ دل لگا
کیسا نشہ ہے یہ جو چڑھتا جائے؟
یہ بے خودی کا عالم بڑھتا جائے

اے دل، بتا رے، ڈھونڈتا ہے کیا رے؟
تھم جا ذرا (تھم جا ذرا)، ہاتھوں سے نہ جا
تُو جو چلا رے راستہ نیا رے
کھویا جو تُو، ہوگا میرا کیا؟

اے دل، بتا رے، ڈھونڈتا ہے کیا رے؟
تھم جا ذرا (تھم جا ذرا)، ہاتھوں سے نہ جا
تُو جو چلا رے راستہ نیا رے
کھویا جو تُو، ہوگا میرا کیا؟



Credits
Writer(s): Shakeel Sohail
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link