Astan Hai Yeh Kis Shah E Zeeshan Ka

اللہ رے کبار گاہ غوص جلیں ہے
گردن کو جھکاۓ ہوۓ ہر ایک ولی ہے
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
ہر گام پہ سجدے کی تمنا ہے جبیں کو
یہ کس کا درا ناز ہے یہ کس کی گلی ہے یہ
آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس کا
آستاں ہے کس کا
آستاں ہے کس کا
سجدے جہاں کرتے ہیں آ کے فرشتے
آستاں ہے کس کا
آستاں ہے کس کا
آستاں ہے کس کا
آستاں ہے کس کا
ملائک سر جھکاتے ہیں ولی آنکھیں بچھاتے ہیں
آستاں ہے کس کا
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ

عبارگاہیں حضرت غوص سقلین نست
نقدِ قمرِ حیدر و نسلِ حسن نست
مدرش حسینی نسبست و کیدرےہو
اولاد حسن اولاد حسن یعنی قریب ابوا نست
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ

قلب ہیبت سے لرزاں انسان کا
مرحبہ مرحبہ
قلب ہیبت سے لرزاں انسان کا
مرحبہ مرحبہ
ہے اثر بزم پر کس کے احسان کا
مرحبہ مرحبہ
ہے اثر بزم پر کس کے احسان کا
مرحبہ مرحبہ
گھر بسانے میری چشم ویران کا
مرحبہ مرحبہ
گھر بسانے میری چشم ویران کا
مرحبہ مرحبہ
گھر بسانے میری چشم ویران کا
مرحبہ مرحبہ

چاند نکلا چاند نکلا حسن کے شبستان کا
مرحبہ مرحبہ
چاند نکلا حسن کے شبستان کا
مرحبہ مرحبہ
چاند نکلا حسن کے شبستان کا
مرحبہ مرحبہ
چاند نکلا حسن کے شبستان کا
مرحبہ مرحبہ

سر کی زینت امامہ عرفان کا
مرحبہ مرحبہ
سر کی زینت امامہ عرفان کا
مرحبہ مرحبہ
جبہ تن پر محمد کے احسان کا
مرحبہ مرحبہ
جبہ تن پر محمد کے احسان کا
مرحبہ مرحبہ
رنگ آنکھوں میں زاہرہ کے فیزان کا
مرحبہ مرحبہ
رنگ آنکھوں میں زاہرہ کے فیزان کا
مرحبہ مرحبہ
روپ چہرے پہ آیت قرآن کا
مرحبہ مرحبہ
روپ چہرے پہ آیت قرآن کا
مرحبہ مرحبہ
روپ چہرے پہ آیت قرآن کا
مرحبہ مرحبہ

سج کے بیٹھا ہے
سج کے بیٹھا ہے نوشہ جیلان کا
مرحبہ مرحبہ
سج کے بیٹھا ہے نوشہ جیلان کا
مرحبہ مرحبہ
آسماں منزلت کس کا ایوان ہے
واہ کیا شان ہے
آج خلق خدا کس کی مہمان ہے
واہ کیا شان ہے
آج خلق خدا کس کی مہمان ہے
واہ کیا شان ہے
لا تخف کس کا مشہور فرمان ہے
واہ کیا شان ہے
لا تخف کس کا مشہور فرمان ہے
واہ کیا شان ہے
دل یقیں وہ شہنشاہ جیلان ہے
واہ کیا شان ہے
دل یقیں وہ شہنشاہ جیلان ہے
واہ کیا شان ہے
حق دیا جس کو
حق دیا جس کو قدرت نے اعلان کا
مرحبہ مرحبہ
حق دیا جس کو قدرت نے اعلان کا
مرحبہ مرحبہ
گلشن مصطفی کی یہ پھبن اور ہے
یے چمن اور ہے
گلشن مصطفی کی یہ پھبن اور ہے
یے چمن اور ہے
شاہ ابرار کی
شاہ ابرار کی انجمن اور ہے
یہ چمن اور ہے
شاہ ابرار کی انجمن اور ہے
یہ چمن اور ہے
بوۓ گلدستہ پنجتن اور ہے
یہ چمن اور ہے
بوۓ گلدستہ پنجتن اور ہے
یہ چمن اور ہے
شاہ آل حسن و حسین اور ہے
یہ چمن اور ہے
شاہ آل حسن و حسین اور ہے
یہ چمن اور ہے
شاہ آل حسن و حسین اور ہے
یہ چمن اور ہے
سرمدی رنگ ہے
سرمدی رنگ ہے اس گلستان کا
مرحبہ مرحبہ
سرمدی رنگ ہے اس گلستان کا
مرحبہ مرحبہ
سرمدی رنگ ہے اس گلستان کا
مرحبہ مرحبہ
شمع توحید شمع توحید
شمع توحید دل میں جلا کر پیو دل لگا کر پیو
شمع توحید دل میں جلا کر پیو دل لگا کر پیو
شاہ بتحی کی خیرات پا کر پیو دل لگا کر پیو
شاہ بتحی کی خیرات پا کر پیو دل لگا کر پیو

شیخ کے آستانے پہ آ کر پیو دل لگا کر پیو
شیخ کے آستانے پہ آ کر پیو دل لگا کر پیو
آنکھ محر علی سے ملا کر پیو دل لگا کر پیو
آنکھ محر علی سے ملا کر پیو دل لگا کر پیو
آنکھ محر علی سے ملا کر پیو دل لگا کر پیو
خد پلانے پہ
خود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا
مرحبہ مرحبہ
خود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا
مرحبہ مرحبہ
خود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا
مرحبہ مرحبہ
خود پلانے پہ ساقی ہے جیلان کا
مرحبہ مرحبہ
وار سے خاتم ال
وار سے خاتم المرسلین آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
وار سے خاتم المرسلین آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
قصر زاہرہ کا نقش حسیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
قصر زاہرہ کا نقش حسیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
دین بر حق کی موہیو مہیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
دین بر حق کی موہیو مہیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
بزم عرفاں کے مسند نشیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
بزم عرفاں کے مسند نشیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں
بزم عرفاں کے مسند نشیں آپ ہیں بالیقیں آپ ہیں

ہر ولی طفل ہے
ہر ولی طفل ہے اس دبستان کا
مرحبہ مرحبہ
ہر ولی طفل ہے اس دبستان کا
مرحبہ مرحبہ
شاہ جیلان کی چوکھٹ سلامت رہ تا قیامت رہے
شاہ جیلان کی چوکھٹ سلامت رہ تا قیامت رہے
نقش پاک کا چمن پر امن رہے تا قیامت رہے
نقش پاک کا چمن پر امن رہے تا قیامت رہے
خلعت اجتباز بےتامت رہے تاقیامت رہے
خلعت اجتباز بےتامت رہے تاقیامت رہے
سر پہ ولیوں کا تاج امامت رہے تاقیامت رہے
سر پہ ولیوں کا تاج امامت رہے تاقیامت رہے
سر پہ ولیوں کا تاج امامت رہے تاقیامت رہے
سلسلہ غوس
سلسلہ غوس عازم کے فیضان کا مرحبہ مرحبہ
سلسلہ غوس عازم کے فیضان کا مرحبہ مرحبہ
سلسلہ غوس عازم کے فیضان کا مرحبہ مرحبہ
در بدر مفت کی
در بدر مفت کی ٹھوکریں کھائں کیوں ہاتھ پھیلائں کیوں
در بدر مفت کی ٹھوکریں کھائں کیوں ہاتھ پھیلائں کیوں
مانگنے کوئ اغیار میں جاۓ کیوں ہاتھ پھیلاۓ کیوں
مانگنے کوئ اغیار میں جاۓ کیوں ہاتھ پھیلاۓ کیوں
اس کے ناموس غیرت پہ ہرفاں ہے تو ہاتھ پھیلائں کیوں
دل کی قناعت چیزوں سے چمکاۓ تو ہاتھ پھیلاۓ کیوں
دل کی قناعت چیزوں سے چمکاۓ تو ہاتھ پھیلاۓ کیوں
دل کی قناعت چیزوں سے چمکاۓ تو ہاتھ پھیلاۓ کیوں

جو نمک خوار ہے
جو نمک خوار ہے پیر پیران کا مرحبہ مرحبہ
جو نمک خوار ہے پیر پیران کا مرحبہ مرحبہ
مزہر ذات رب قدیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
مزہر ذات رب قدیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
کاروان کرم کے امیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
کاروان کرم کے امیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
کاروان کرم کے امیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
شاہ بغداد پیران پیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
شاہ بغداد پیران پیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
اس نصیر ہزی کے نصیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
اس نصیر ہزی کے نصیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
اس نصیر ہزی کے نصیر آپ ہیں دستگیر آپ ہیں
کوئ ہمسر
کوئ ہمسر نہیں آپ کی شان کا مرحبہ مرحبہ
کوئ ہمسر نہیں آپ کی شان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ
آستاں ہے کس آستاں ہے کس
شاہ ذیشان کا مرحبہ مرحبہ



Credits
Writer(s): Traditional, Nusrat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link