Likhe Jo Khat Tujhe (From "Kanyadaan")
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
کوئی نغمہ کہیں گونجا
کہا دل نے یہ تُو آئی
کہیں چٹکی کلی کوئی
میں یہ سمجھا تُو شرمائی
کوئی خوشبو کہیں بکھری
لگا یہ زلف لہرائی
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
فضا رنگیں، ادا رنگیں
یہ اٹھلانا، یہ شرمانا
یہ انگڑائی، یہ تنہائی
یہ ترسا کر چلے جانا
بنا دے گا نہیں کس کو
جواں جادو یہ دیوانہ
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
جہاں تُو ہے، وہاں میں ہوں
میرے دل کی تُو دھڑکن ہے
مسافر میں تُو منزل ہے
میں پیاسہ ہوں، تُو ساون ہے
میری دنیا یہ نظریں ہیں
میری جنت یہ دامن ہے
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
کوئی نغمہ کہیں گونجا
کہا دل نے یہ تُو آئی
کہیں چٹکی کلی کوئی
میں یہ سمجھا تُو شرمائی
کوئی خوشبو کہیں بکھری
لگا یہ زلف لہرائی
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
فضا رنگیں، ادا رنگیں
یہ اٹھلانا، یہ شرمانا
یہ انگڑائی، یہ تنہائی
یہ ترسا کر چلے جانا
بنا دے گا نہیں کس کو
جواں جادو یہ دیوانہ
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
جہاں تُو ہے، وہاں میں ہوں
میرے دل کی تُو دھڑکن ہے
مسافر میں تُو منزل ہے
میں پیاسہ ہوں، تُو ساون ہے
میری دنیا یہ نظریں ہیں
میری جنت یہ دامن ہے
لکھے جو خط تجھے، وہ تیری یاد میں
ہزاروں رنگ کے نظارے بن گئے
سویرا جب ہوأ، تو پھول بن گئے
جو رات آئی تو ستارے بن گئے
لکھے جو خط تجھے...
Credits
Writer(s): Shankar-jaikishan, Neeraj
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Likhe Jo Khat Tujhe (From "Kanyadaan")
- Chand Mera Dil Chandni Ho Tum, Pt. 2 (From "Hum Kisise Kum Naheen")
- Khoya Khoya Chand Khula Aasman (From "Kala Bazar")
- Kya Hua Tera Vada (From "Hum Kisise Kum Naheen")
- Chaudhvin Ka Chand Ho (From "Chaudhvin Ka Chand")
- Dil Ka Bhanwar Kare Pukar (From "Tere Ghar Ke Samne")
- Dard-E-Dil Dard-E-Jigar (From "Karz")
- Pukarta Chala Hoon Main (From "Mere Sanam")
- Baharo Phool Barsao (From "Suraj")
- Ehsan Tera Hoga Mujh Par (From "Junglee") - Male Vocals
© 2022 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.