Ya Nabi Ya Nabi

خیر البشر، خیر الوریٰ، صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ
(خیر البشر، خیر الوریٰ، صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ)
شمس عدالضحىٰ, بدرالدجیٰ, صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ

دنیا تیری محتاج ہے (دنیا تیری محتاج ہے)
عقبة میں تجھ کو ناز ہے (عقبه میں تجھ کو ناز ہے)
اے بادشاہِ دو سرا
صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ

سیدی مرشدی، یا نبی، یا نبی
(سیدی مرشدی) یا نبی، یا نبی
سیدی مرشدی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی
(یا نبی، یا نبی، یا نبی) یا نبی
یا نبی (یا نبی، یا نبی)
یا نبی، یا نبی، یا نبی (یا نبی، یا نبی)
نبی، یا نبی، یا نبی (یا نبی، یا نبی، یا نبی)
(یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی)

شفیع الوریٰ، لاج رکھنا ہماری
کہ محشر میں غم خوار کوئ نہیں ہے
(شفیع الوریٰ، لاج رکھنا ہماری)
اے لاج رکھنا ہماری، لاج (رکھنا ہماری ،لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری)
(آ، لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری)
(آ، آ، لاج رکھنا ہماری)

کملی والے، سرِ محشر میرا پردہ رکھ لے
(آ، کملی والے، سرِ محشر میرا پردہ رکھ لے)
آج کے دن تیرے مجرم کو ندامت ہے بڑی

لاج (رکھنا ہماری، اے لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری)
(آ، آ، لاج رکھنا ہماری)

میں دیوانہ ہوں، سرِ محشر میرے پاس کھڑے رہنا
کیا جانے، کیا پوچھے خدا مجھ سے

بس لاج (رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا ہماری، لاج رکھنا)
(آ، آ، لاج رکھنا ہماری، لاج-)
شفیع الوریٰ، لاج رکھنا ہماری
کہ محشر میں غم خوار کوئ نہیں ہے
(شفیع الوریٰ، لاج رکھنا ہماری)
(کہ محشر میں غم خوار کوئ نہیں ہے)
تیری رحمتوں کے سوا، یا محمدﷺ
ہمارا خریدار کوئ نہیں ہے

یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی
(یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی)

ہم پہ لطف و عنایات فرمائیے (ہم پہ لطف و عنایات فرمائیے)
اپنی محفل میں تشریف لے آئیے (اپنی محفل میں تشریف لے آئیے)
(اپنی محفل میں تشریف-)
(آ، آ، اپنی محفل میں تشریف لے آئیے)
آ، آ، اپنی محفل میں تشریف لے آئیے
ہم پہ لطف و عنایات (فرمائیے)
اپنی محفل میں تشریف (لے آئیے)

آپ کے ذکر سے (آپ کے ذکر سے)
ہے یہ محفل سجی (آپکے ذکر سے ہے یہ محفل سجی)

سیدی مرشدی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی
(یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی)

کملی والے نبی، اِک نگاہِ کرم (کملی والے نبی، اِک نگاہِ کرم)
(آ، آ، کملی والے نبی، اِک-)

گا، ما، پا، ما، گا، سا (آ)
سا، گا، پا، ما، گا، نی، سا۔۔۔

کملی والے نبی (اِک نگاہِ کرم)
(کملی والے نبی، اِک نگاہِ کرم)
(آ، آ، کملی والے نبی، اِک نگاہِ کرم)
ہم گداؤن کا، سرکار، رکھ لے بھرم (ہم گداؤن کا، سرکار، رکھ لے بھرم)
تجھ سے بڑھ کہ نہیں اور کوئ سخی (تجھ سے بڑھ کہ نہیں اور کوئ سخی)

سیدی مرشدی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی
(یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی)
(یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی)

تیری عطا
تیری عطا, تیرا کرم، رکھے غریبوں کا بھرم (تیری عطا, تیرا کرم، رکھے غریبوں کا بھرم)
(تیری عطا, تیرا کرم، رکھے غریبوں کا بھرم)
تیری عطا, تیرا کرم، رکھے غریبوں کا بھرم (تیری عطا, تیرا کرم، رکھے غریبوں کا بھرم)
شاہِ امم، ہستی تیری فیضان ہی فیضان ہے

یا نبی (یا نبی، یا نبی، یا نبی)
(یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی)
یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی
یا نبی، یا نبی، یا نبی، یا نبی



Credits
Writer(s): Rahat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link