Piya Re

پھر یوں ہوا، سہارا بن گیا
میں موج، وہ کنارہ بن گیا
راتیں سُونی-سُونی، باتیں تھی ادھوری کیوں؟
بدلا یہ نظارہ، تجھی کو پکارا یوں

(پیا رے، پیا-پیا رے، پیا رے پیا)
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟ (او، پیا رے!)
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟

ہو، اچھا لگتا ہے ہوتے ہو جو تم میرے ساتھ
یونہی ملتے رہنا، 'گر ہو یہ، تو کیا ہی ہو بات
میں ہوں، تم ہو اور ہم کو کیسا نظارہ مل گیا

(پیا رے، پیا-پیا رے، پیا رے پیا)
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟ (او، پیا رے!)
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟

آسمانوں سے بھی ہم کو اشارہ مل گیا
رستہ ڈھونڈتے تھے دُور اِک تارا مل گیا
میں ہوں، تم ہو اور ہم کو کیسا نظارہ مل گیا

(پیا رے، پیا-پیا رے، پیا رے پیا)
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟ (او، پیا رے!)
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟

پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟
پیا-پیا رے، پیا رے پیا، عشق کا پیالہ پیا
جیا رے جیا کیسے جیا؟ (او، پیا رے!)



Credits
Writer(s): Anwar Maqsood, Bilal Maqsood, Faisal Kapadia
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link