Tanaa Banaa - Original Soundtrack

لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے
لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے
اک نظر ان کی جانے کہاں لے گئی

جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں
جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں
سادگی حسن کی میری جاں لے گئی

لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے...

کہتی ہے، "نا کہو گے کبھی بھی نہیں
لفظ وعدے ہیں تو لکھ کے دے دو کہیں"
"پیار کرتا ہوں میں" اس سے جب یہ کہوں
"پیار کرتا ہوں میں" اس سے جب یہ کہوں
سن رہی ہے مگر جیسے سنتی نہیں

کتنی چالاک ہے، عمر بھر کے لیے
دل کے بدلے میری جو زباں لے گئی

جانتے ہی نہیں جیسے وہ کون ہیں
سادگی حسن کی میری جاں لے گئی

لگتے معصوم ہیں اپنی تصویر سے...



Credits
Writer(s): Imam Raza & Hassaan Imam
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link