Dil Pagla

دل پگلا کیوں آج اترایا؟
رب جانے کیوں یہ اٹھلایا
دھم دھم دھڑکن دل سے بولے
پنچھیوں کے ساتھ تُو ہو لے

تیتر، مور، کبوتر سارے
جھومیں گے تیرے سنگ پیارے
تیتر، مور، کبوتر سارے
جھومیں گے تیرے سنگ پیارے

چمکے چمکے
رنگ سنہرے آج یوں چمکے
شوخ نظارے اور بھی دمکے

شور مچائے پائل
لاکھ چلوں میں چاہے تھم تھم تھم تھم تھم کہ

چمکے چمکے
رنگ سنہرے آج یوں چمکے
شوخ نظارے اور بھی دمکے

شور مچائے پائل
لاکھ چلوں میں چاہے تھم تھم تھم تھم تھم کہ

سانس اِک لی، طوفاں لہرایا
کیا تارے، وہ چاند لے آیا

رنگ نظارے، چاند اور تارے
جھومیں گے تیرے سنگ پیارے

چھلکے چھلکے
پیار تیرا یوں چھلکے چھلکے
دیکھوں میں سپنے کیوں اب کل کے

ایسے رنگیلے پل میں
پاؤں، لُٹاؤں خوشی من بھر بھر بھر کہ

چھلکے چھلکے
پیار تیرا یوں چھلکے چھلکے
دیکھوں میں سپنے کیوں اب کل کے

ایسے رنگیلے پل میں
پاؤں، لُٹاؤں خوشی من بھر بھر بھر کہ

پھولوں نے عالم مہکایا
ذرّہ ذرّہ یوں مسکایا
پھولوں نے عالم مہکایا
ذرّہ ذرّہ یوں مسکایا

بیلا، چمپا، گلاب، چمیلی
رنگوں کی سب کھیلیں ہولی

بیلا، چمپا، گلاب، چمیلی
رنگوں کی سب کھیلیں ہولی



Credits
Writer(s): Asim Raza, Ehtisham Malick, Faakhir
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link