Dil-E-Momin (Original Score)

ہم دیا جلا بیٹھے تیری چاہت کا
منتظر دل ہے میرا اک تیری آہٹ کا

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے

دل مومن کا یہ کاسہ، بھرتا ہی نہیں ہے
بھرتا ہی نہیں ہے، بھرتا ہی نہیں ہے

شرط جو دل کی لگی ہو
شرط جو دل کی لگی ہو
مکرتا بھی نہیں ہے، مکرتا بھی نہیں ہے

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے

پانے کی تجھ کو آس لگی ہے
پانے کی تجھ کو آس لگی ہے
کوئی دعا منظور ہوئی

عشق سفر کا راستہ مشکل
عشق سفر کا راستہ مشکل
منزل میری دور ہوئی

شرط جو دل کی لگی ہو
شرط جو دل کی لگی ہو
مکرتا بھی نہیں ہے، مکرتا بھی نہیں ہے

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے

من یارم، من جانم
من یارم، من جانم

ساری دنیا بھول گیا ہوں
ساری دنیا بھول گیا ہوں
نام تیرا بس یاد رہا

زخم پرانے مٹ ہی گئے ہیں
زخم پرانے مٹ ہی گئے ہیں
درد تیرا آباد رہا

شرط جو دل کی لگی ہو
شرط جو دل کی لگی ہو
مکرتا بھی نہیں ہے، مکرتا بھی نہیں ہے

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم (من یارم، من جانم)
من جانم، من یارم (من یارم، من جانم)

من یارم، من جانم تو ہی تو، رے
من یارم، من جانم تو ہی تو، رے



Credits
Writer(s): Naveed Nashad, Qamar Nashad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link