Paas Aane Do Eh Sanam

پاس آنے دو اے صنم تم ہمیں
پاس آنے دو اے صنم تم ہمیں

چہرہ چاند کا ٹکڑا، چاندی سا بدن
صندل جیسی خوشبو، اے جانِ چمن
چہرہ چاند کا ٹکڑا، چاندی سا بدن
صندل جیسی خوشبو، اے جانِ چمن
دیکھتے ہی تمہیں، جانِ جانا ہمیں
کچھ ایسے لگا، ہاۓ توبہ، دل گیا

پاس آنے دو اے صنم تم ہمیں
پاس آنے دو اے صنم

پاس آنے دو اے صنم تم ہمیں
پاس آنے دو اے صنم

جانِ جانانہ، تم نے نہ جانا
حسن کی دنیا تم، یہ دل دیوانہ
جانِ جانانہ، تم نے نہ جانا
حسن کی دنیا تم، یہ دل دیوانہ

دل بھی یہ ہمیں چھوڑ کے، جانم جانم کرنے لگا
ناد سے با لاج سے، کیوں تم پہ ہی مرنے لگا
زرا رک جاؤ، نظریں ملاؤ، سن لیں نہ دل کی صدا

پاس آنے دو اے صنم تم ہمیں
پاس آنے دو اے صنم
اے صنم، اے صنم، اے صنم



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link