Jab Koi Piyar Se

جب کوئی پیار سے بلائے گا...
جب کوئی پیار سے بلائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

لذت غم سے آشنا ہو کر، اپنے محبوب سے جدا ہو کر

دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا...
دل کہیں جب سکوں نہ پائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

جب کوئی پیار سے بلائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

تیرے لب پہ نام ہوگا پیار کا، شمع دیکھ کر جلے گا دل تیرا

جب کوئی ستارا ٹمٹمائے گا...
جب کوئی ستارا ٹمٹمائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

جب کوئی پیار سے بلائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

زندگی کے درد کو سہو گے تم، دل کا چین ڈھونڈتے رہو گے تم

زخم دل جب تمہیں ستائے گا...
زخم دل جب تمہیں ستائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

جب کوئی پیار سے بلائے گا، تم کو ایک شخص یاد آئے گا

Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link