Dil Mein Meethe Meethe Dard

دل میں میٹھے میٹھے درد کے پھول کھلے
پھر یادوں کی ھوا چلی پھر شام ھوئی
تیری خاطر تیرا نام نہ لیتے تھے
لیکن چپ کی بات بہت بد نام ہوئی
کون پکارے گا یوں تجھ کو دیکھ نہ جا
دل کی اک اک دھڑکن تیرا نام ہوئی
جانے کیسا خواب تھا برسوں بیت گئے
جب سے آنکھیں کھولیں نیند حرام ہوئی



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Razi Tirmazi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link