Mera Bichraa Yaar

مل گیا وہ
جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا
لے گیا تھا

دور اک گاؤں ہے
وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
بہتی ندیا ہے
جانا ہے ندیا کے پار

مل گیا وہ
جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا
لے گیا تھا

دور اک گاؤں ہے
وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
بہتی ندیا ہے
جانا ہے ندیا کے پار

کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار
میرا بچھڑا یار
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار
میرا بچھڑا یار

رستہ وہ ہی جس پہ چلتے سائے
وہ ہی ڈھلتے ڈھلتے
دل میں جو کچھ تھا وہ ہی ہونٹوں پہ آنے لگا
چاہتا ہے وہ بھی مجھ کو بادل بتانے لگا

کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار
میرا بچھڑا یار
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار
میرا بچھڑا یار

مل گیا وہ
جو چرا کے
میری آنکھوں سے نندیا
لے گیا تھا

دور اک گاؤں ہے
وہاں ٹھنڈی چھاؤں ہے
بہتی ندیا ہے
جانا ہے ندیا کے پار

کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار
میرا بچھڑا یار
کر میرا، انتظار
میرا بچھڑا یار
میرا بچھڑا یار



Credits
Writer(s): Bilal Maqsood, Anwer Maqsood
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link