Yeh Sham Phir Nahin Aayegi

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام پھر نہیں آئے گی
کچھ نہ کہا تو، کچھ نہ سنا تو
یوں ہی ڈھل جائے گی

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام پھر نہیں آئے گی
کچھ نہ کہا تو، کچھ نہ سنا تو
یوں ہی ڈھل جائے گی

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام...

آج ہی کر دو دل کی باتیں، کل پچھتاؤ گے
آج اگر تم پاس نہ آئے، پھر کب آؤ گے؟
یہ پل بیت گیا تو، جانم، کہاں جاؤ گے؟
تنہائی کا درد کبھی تم سہہ نہ پاؤ گے

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام...

دلربا، او میرے دلربا
کیا کیا؟ یہ تم نے کیا کیا؟
دل میرا کیوں، کہاں کھو گیا؟
پل میں کیوں تیرا ہی ہو گیا؟

جانے کیا نشہ ہے تیری آنکھوں میں
جادو سا بھرا ہے تیری باتوں میں
سانسیں تیری مہکی میری سانسوں میں
تیری ہی جھلک میرے خوابوں میں

تیرے سوا ہے کیا دنیا میں، میری جاں
تُو ہے میری زندگی، پاس آ

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام...

آج ہم، اے صنم، آج ہم
بھول کر دنیا کے رنج و غم
یہ قسم، قسم ہے پیار کی
ساتھ ہوں، ساتھ ہوں ہر قدم

یوں ہی تیری آنکھوں میں یہ آنکھیں ہوں
چھوٹی چھوٹی پیار بھری باتیں ہوں
بھیگی بھیگی رنگ بھری شامیں ہوں
جاگی جاگی راتیں، تیری یادیں ہوں

تیرے سوا ہے کیا دنیا میں، میری جاں
تُو ہے میری زندگی، پاس آ

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام پھر نہیں آئے گی
کچھ نہ کہا تو، کچھ نہ سنا تو
یوں ہی ڈھل جائے گی

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام...

آج ہی کر دو دل کی باتیں، کل پچھتاؤ گے
آج اگر تم پاس نہ آئے، پھر کب آؤ گے؟
یہ پل بیت گیا تو، جانم، کہاں جاؤ گے؟
تنہائی کا درد کبھی تم سہہ نہ پاؤ گے

یہ شام پھر نہیں آئے گی
یہ شام...



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan, Syed Gulrez
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link