Dil Faqeer

اس قدر مجھے تم سے پیار ہے
بن تیرے جینا میرا دشوار ہے

تو جو مجھ سے کہے دو جہاں وار دوں
غم ہو یا ہو خوشی بس تیرا نام لوں

دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے

سانسوں میں سانسیں تیری
باتوں میں باتیں تیری
ہر خواب میں تو ہے شامل

چاہوں تجھے میں چاہوں
دیکھوں جہاں میں پاؤں
ہر ذکر میں تو ہے شامل

تیری چنری کے رنگ میں یہ رنگ شام دوں
غم ہو یا ہو خوشی بس تیرا نام لوں

دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے
دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے

دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے
دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے

تو میرے رو بہ رو ہو
آنکھوں سے گفتگو ہو
بن لفظ باتیں ہوں ساری

تم کو میں دیکھے جاؤں
خود میں سمیٹے جاؤں
بادل سے بوندیں ہوں جاری

آنکھوں کی ڈوریاں پلکوں سے تھام لوں
غم ہو یا ہو خوشی بس تیرا نام لوں

دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے
دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے

اس قدر مجھے تم سے پیار ہے
بن تیرے جینا میرا دشوار ہے

تو جو مجھ سے کہے دو جہاں وار دوں
غم ہو یا ہو خوشی بس تیرا نام لوں

دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے
دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے

دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے
دل فقیر تیرے لیے ہوا ہے، رب ہی جانے اسے کیا ہوا ہے

Credits
Writer(s): Saji Ali, Kamran Akhtar, Sahir Lodhi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link