Zindagi Mein To Sabhi (Live)

زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی، میری جان، تجھے چاہوں گا

تُو ملا ہے تو یہ احساس ہؤا ہے مجھ کو
یہ میری عمر محبت کے لیے تھوڑی ہے
اِک ذرا سا گمِ دوراں کا بھی حق ہے جس پر
میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے

تجھ پہ ہو جاؤں گا قربان، تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی، میری جان، تجھے چاہوں گا

اپنے جذبات میں نغمات رچانے کے لیے
میں نے دھڑکن کی چرح دل میں بسایا ہے تجھے
میں تصور بھی جدائی کا بھلا کیسے کروں
میں نے قسمت کی لکیروں سے چرایا ہے تجھے

پیار کا بن کے نگہبان تجھے چاہوں گا
میں تو مر کر بھی، میری جان، تجھے چاہوں گا

زندگی میں تو سبھی پیار کیا کرتے ہیں
میں تو مر کر بھی، میری جان، تجھے چاہوں گا



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link