Aaj Jane Ki Zid - Live From India/1985

آج جانے کی ضد نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو (واہ! واہ! کیا بات ہے!)

ہائے، مر جائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو

ہائے، مر جائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو

تم ہی سوچو ذرا، کیوں نہ روکیں تمہیں؟
جان جاتی ہے، جب اٹھ کے جاتے ہو تم
جان جاتی ہے، جب اٹھ کے جاتے ہو تم
تم کو اپنی قسم، جان جاں
بات اتنی میری مان لو

آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو

ہائے، مر جائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو

وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
وقت کی قید میں زندگی ہے مگر
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
چند گھڑیاں یہی ہیں جو آزاد ہیں
ان کو کھو کر، میری جان جاں
عمر بھر نا ترستے رہو

آج جانے کی ضد نہ کرو

ہائے، مر جائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو
آج جانے کی ضد نہ کرو

کتنا معصوم، رنگین ہے یہ سماں
حسن اور عشق کی آج معراج ہے
حسن اور عشق کی آج معراج ہے
کل کی کس کو خبر؟ جان جاں
روک لو آج کی رات کو

آج جانے کی ضد نہ کرو
یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
او، یوں ہی پہلو میں بیٹھے رہو
آج جانے کی ضد نہ کرو

ہائے، مر جائیں گے، ہم تو لٹ جائیں گے
ایسی باتیں کیا نہ کرو

آج جانے کی ضد نہ کرو (واہ! واہ! واہ! واہ! کیا بات ہے!)



Credits
Writer(s): Pritam Chakraborty, Sohail Rana, Fayyaz Hashmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link