Alvida (From "Alvida")

چین من یہ کیسے پائے
یاد دل سے کیسے جائے
چین من یہ کیسے پائے
یاد دل سے کیسے جائے

آس دل کی ایسے ٹوٹی
دل سے دھڑکن جیسے روٹھی
دھڑکن بن کیا دل رکھنا
اِس سے لوں میں جان چھڑا

الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع...

کب تک یہ تنہا راہ چلے گا
کب تک وفا کو یوں بے وفا ملے گا
سامنے نہیں پر دل میں رہو نا
باتیں ہیں دل کی یہ، دل سے سنو نا

سانس دل کو اب نہ آئے
یہ جدائی راس نہ آئے
دھڑکن بن کیا دل رکھنا
اِس سے لوں میں جان چھڑا

الوداع، اے دل، الوداع، اے دل
الوداع، الوداع، الوداع، اے دل

الوداع...



Credits
Writer(s): Amitabh Varma, Pritam Chakraborty
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link