Ishq Junoon Deewangi (From "Ishq Junoon Deewangi")

آتشِ عشق، تُو سب کچھ جلا دے
میری دیوانگی کی مجھ کو سزا دے

تیرے عشق کی چادر اوڑھ دیوانہ یار پکارے
پیا، پیا
پیا، پیا

تیرے عشق کی چادر اوڑھ دیوانہ یار پکارے
پیا، پیا
پیا، پیا

میرے قاتل، تُو مجھ کو پیار سے گھائل کر دے
ذرا ذرا
ذرا ذرا

تیرے عشق کی چادر اوڑھ دیوانہ یار پکارے
پیا، پیا
پیا، پیا
پیا، پیا

وہ جو خاموشیوں میں ابھرتا ہے
وہ جو مدہوشیوں میں سنورتا ہے
وہ جو تنہائیوں میں سلگتا ہے
وہ جو رسوائیوں سے ڈرتا ہے

میرا سایہ سایہ میرا عشق، جنوں...
میرا سایہ سایہ میرا عشق، جنوں...
میرا سایہ سایہ میرا عشق، جنوں، دیوانگی

ہوش اڑا کر میرے خود سے بیگانہ کر دے
ذرا ذرا
ذرا ذرا

تیرے عشق کی چادر اوڑھ دیوانہ یار پکارے
پیا، پیا
پیا، پیا

کبھی عشق وفا، کبھی عشق سزا
کبھی عشق نشہ، کبھی عشق متاع
میرا عشق ہے رب، جو ہے سب سے جدا
کبھی عشق شُعاع، کبھی عشق دعا

عشق میرا قاتل، قاتل
عشق میرا ظالم، ظالم
عشق نہیں یہ گھاؤ ہے من کا
عشق میری روح کا مرہم
عشق میری روح کا مرہم

بن کے شمع تُو مجھ کو اپنا پروانہ کر دے
ذرا ذرا
ذرا ذرا

تیرے عشق کی چادر اوڑھ دیوانہ یار پکارے
پیا، پیا
پیا، پیا

میرے قاتل، تُو مجھ کو پیار سے گھائل کر دے
ذرا ذرا (عشق، جنوں، دیوانگی)
ذرا ذرا (عشق، جنوں، دیوانگی)

عشق، جنوں، دیوانگی
عشق، جنوں، دیوانگی
عشق، جنوں، دیوانگی



Credits
Writer(s): Waqar Ali, Momina Duraid
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link