Mujhe Tum Nazar Se Gira To Rahe

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے

نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے
نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے
میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے
مجھے تم نظر سے۔۔۔

میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم
کبھی نغمہ بن کہ، کبھی بن کی آنسو
کبھی نغمہ بن کہ، کبھی بن کی آنسو
میری یاد ہو گی، میری یاد ہو گی جدھر جاؤ گے تم
کبھی نغمہ بن کہ، کبھی بن کی آنسو

تڑپتا مجھے ہر طرف پاؤ گے تم

شمع جو جلائ ہے میری وفا نے
شمع جو جلائ ہے میری وفا نے
بجھانا بھی چاہو، بجھا نہ سکو گے
مجھے تم نظر سے۔۔۔

کبھی نام باتوں میں، کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا
تو بے چین ہو ہو کہ دل تھام لو گے
تو بے چین ہو ہو کہ دل تھام لو گے
کبھی نام باتوں میں، کبھی نام باتوں میں آیا جو میرا
تو بے چین ہو ہو کہ دل تھام لو گے

نگاہوں میں چھاۓ گا غم کا اندھیرا

کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا
کسی نے جو پوچھا سبب آنسوؤں کا
بتانا بھی چاہو، بتا نہ سکو گے

مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو
مجھے تم کبھی بھی بھلا نہ سکو گے
نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے
نہ جانے مجھے کیوں یقیں ہو چلا ہے
میرے پیار کو تم مٹا نہ سکو گے
مجھے تم نظر سے، مجھے تم نظر سے۔۔۔



Credits
Writer(s): Talat Aziz, Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link