Humain Pyar Hai Pakistan Se

تجھ سے ہوں
کہتا ہوں
میں بڑے مان سے
جگ جانے سارا مجھے
یوں تیرے نام سے
جان بھی دے دے نا
لگے تھوڑا کیا ہے
کتنی چاہت سے
یہ پاکستان لیا ہے
ماں کو تو بحاایا
پرچم جھلایا
دِل سے لگایا ہوا یار ہے
یا ادب سے کہا پیار ہے

پیار ہے
پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے
دِل جان سے
پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے
دِل جان سے

ہمیں پیار ہے
ہمیں پیار ہے
ہمیں پیار ہے

خوشبو جو تیری آئے
تیری ہوا سے
مانگا ہوا ہے تجھ کو اپنے خدا سے
ملتا ہے چین مجھ کو
تیری زمین پہ
رکھ لوں میں خاک تیری اپنی جابین پہ
غم کا جو سایہ
تو نے مٹایا
دِل سے لگایا ہوا یار ہے
یا ادب سے کہا پیار ہے پیار ہے

پیار ہے
ہمیں پیار ہے پاکستان سے
دِل جان سے
پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے
دِل جان سے

ہمیں پیار ہے
ہمیں پیار ہے
ہمیں پیار ہے

کھلتا ہے آسمان پہ
تیرا نظارہ
دِل کاش ہے چاند تیرا تیرا ستارہ
لیتے ہے نامے تیرا
دِل کی زبان سے
جانا ہے تجھ کو لے كے
آگے جہاں سے
پرچم اوٹھایا
اونچا ورایا
دِل سے لگایا ہوا یار ہے
یا ادب سے کہا پیار ہے پیار ہے

پیار ہے
ہمیں پیار ہے پاکستان سے
دِل جان سے
پیار ہے ہمیں پیار ہے پاکستان سے
دِل جان سے

ہمیں پیار ہے
ہمیں پیار ہے
ہمیں پیار ہے



Credits
Writer(s): Sahir Ali Bagga
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link