Kaali Kaali Zulfon Ke

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

ارے کیا حُسْن والو سے محبت
ہمیں معلوم ہے انجام الفت
تمہیں اچھی طرح ہَم جانتے ہیں
کرو ہَم سے نا تم ایسی شرارت
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

نا چھیڑحو ہمیں ہَم ستاۓ ہوئے ہیں
نا چھیڑحو ہمیں ہَم ستاۓ ہوئے ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائۓ ہوئے ہیں
بہت زخم سینے پہ کھائۓ ہوئے ہیں
ستم گر ہو تم خوب پہچانتے ہیں
ستم گر ہو تم خوب پہچانتے ہیں

تمہاری ادآوں کو ہم جانتے ہیں
تمہاری ادآوں کو ہم جانتے ہیں
دغاباز ہو تم ستم ڈھانے والے
دغاباز ہو تم ستم ڈھانے والے
فریب محبت میں ولجھانے والے
فریب محبت میں ولجھانے والے
یے رنگی کہانی تمہی کو مبارک
یے رنگی کہانی تمہی کو مبارک
تمہاری جوانی تمہی کو مبارک
تمہاری جوانی تمہی کو مبارک
ہماری طرف سے نگاہیں ہٹا لو

ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

لبھاو نا دل حُسْن کی دلکشی سے
جو کہنا ہے کہہ دو مگر دور ہی سے
یے ناز و ادا ہَم نا دیکھیں گے ، دیکھو
کرو بات لیکن بڑی سادگی سے

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

سنبھالوں زرا اپنا آنچل گلابی
سنبھالوں زرا اپنا آنچل گلابی
دکھاؤ نا ہنس ہنس کے آنکھیں شرابی
دکھاؤ نا ہنس ہنس کے آنکھیں شرابی
سلوک انکا دنیا میں اچھا نہیں ہے
سلوک انکا دنیا میں اچھا نہیں ہے
حسینوں پہ ہم کو بھروسہ نہیں ہے
حسینوں پہ ہم کو بھروسہ نہیں ہے
آٹھا تے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی
آٹھا تے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی
ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی
جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
وحین اہل دِل کو تماشہ بنایا
وحین اہل دِل کو تماشہ بنایا
جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
وحین اہل دِل کو تماشہ بنایا
وحین اہل دِل کو تماشہ بنایا
خدا کے لیے ہَم پہ دوریں نا ڈالو
خدا کے لیے ہَم پہ دوریں نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

سمبھلے تو یہ عاشق کو سمبھلنے نہیں دیتی
ہنس لے تو یہ پاؤں بدلنے نہیں دیتی
ہَم جانتے ہیں انکی اداؤں کو یے ناگن
انسان کو الجھن سے نکالنے نہیں دیتی ہمیں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

الفت کے برے حال سے ڈر لگتا ہے
ہر موڑ پہ اِس جال سے ڈر لگتا ہے
ہم سے اسے دو چار قدم دور ہی رکھو
زلفوں کے سیاہ جال سے ڈر لگتا ہے
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

سدا وار کرتے ہو میرے جفا کا
سدا وار کرتے ہو میرے جفا کا
بہاتے ہو تم خون اہل وفا کا
بہاتے ہو تم خون اہل وفا کا
ین ناگن سے زولفاین یہ زہرلی نظریں
یہ ناگن سے زولفاین یہ زہرلی نظریں
وہ پانی نہ مانگے یہ جس کو بھی ڈس لے
وہ پانی نہ مانگے یہ جس کو بھی ڈس لے
وہ لٹ جائے جو تم سے دِل کو لگائے
وہ لٹ جائے جو تم سے دِل کو لگائے
پھرے حسرتوں کا جنازہ اٹھائے
پھرے حسرتوں کا جنازہ اٹھائے
ہے معلوم ہم کو تمھاری حقیقت
ہے معلوم ہم کو تمھاری حقیقت
محبت کے پردے سے کرتے ہو نفرت
محبت کے پردے سے کرتے ہو نفرت
کہیں اور جا کے ادایں اوچھالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

دنیا کے حسینوں سے بھلائ نہیں ملتی
الفت میں کسی کو بھی خدائ نہیں ملتی
زلفوں میں نہ اولجھاؤ خدا کے لیے ہمکو
اِس قید سے عاشق کو ریحائ نہیں ملتی

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

یہ جھوٹی نومایش یہ جھوٹی بناوٹ
یہ جھوٹی نومایش یہ جھوٹی بناوٹ
فریب نظر حای نظر کی لگاوات
فریب نظر حای نظر کی لگاوات
یہ بسمل سے جایسو یہ آرز گلابی
یہ بسمل سے جایسو یہ آرز گلابی
زمانے میں لایں گے اک دن خرابی
زمانے میں لایں گے اک دن خرابی
فنا ہَم کو کر دے نہ یے مسکرانا
فنا ہَم کو کر دے نہ یے مسکرانا
ادا کافرانا چلن ظالمانا
ادا کافرانا چلن ظالمانا
دکھاؤ نہ یہ اشوا و ناز ہَم کو
دکھاؤ نہ یہ اشوا و ناز ہَم کو
سکھاؤ نہ الفت کے انداز ہَم کو
سکھاؤ نہ الفت کے انداز ہَم کو
کسی اور پر زلف کا جال ڈالو
کسی اور پر زلف کا جال ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو

جس کو چاہتے ہو لوٹ لیتے ہو
جس کو چاہتے ہو لوٹ لیتے ہو
تم کسی کا بھلا نہیں کرتے

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو

کسی کی جان گئی آپ کی ادا ٹھہری
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں

کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
کالی کالی زلفوں کے پھاندے نا ڈالو
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں
ہمیں زندہ رہنے دو اے حُسْن والوں



Credits
Writer(s): Farrukh Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link