Kehna Ghalat Ghalat To Chhupana Sahi Sahi (Live Version)

معزز سامعینِ گرامی!
یہ ہم بلکل نئی چیز پیش کر رہے ہیں
یہ اِس سے پہلے آپ نے نہیں سنی ہوگی
یہ غزل پیش کر رہے ہیں، سماعت فرمائیں

تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں
تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویران کو آباد تو کر سکتا ہوں

ویران کو آباد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تمھیں مل نہیں سکتا لیکن
جب چاہوں تمھیں یاد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تمھیں...
جب چاہوں تمھیں مل نہیں سکتا لیکن
جب چاہوں تمھیں یاد تو کر سکتا ہوں

کوئی ہنسے تو تجھے غم لگے، ہنسی نہ لگے
کوئی ہنسے تو تجھے غم لگے، ہنسی نہ لگے
کہ دل لگی بھی تیرے دل کو دل لگی نہ لگے
تُو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے، تیرا میرے بغیر جی نہ لگے
تُو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے، تیرا میرے بغیر جی نہ لگے

اچھی صورت کو...
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
اچھی صورت کو سنورنے کی ضرورت کیا ہے
سادگی میں بھی قیامت کی ادا ہوتی ہے
تم جو آ جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے؟

تم جو آ جاتے ہو مسجد میں ادا کرنے نماز
تم کو معلوم ہے کتنوں کی قضا ہوتی ہے؟

یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
اِن میں کچھ صاحبِ اسرار نظر آتے ہیں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ہیں، سو جاتے ہیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ہیں

میرے دامن میں تو کانٹوں کے سوا کچھ بھی نہیں
آپ پھولوں کے خریدار نظر آتے ہیں
حشر میں کون گواہی میری دے گا، ساغرؔ؟
سب تمھارے ہی طرف دار نظر آتے ہیں
حشر میں کون گواہی میری دے گا، ساغرؔ؟
سب تمھارے ہی طرف دار نظر آتے ہیں

قاصد، پیامِ خط کو دینا بہت نہ طول
بس مختصر یہ کہنا کہ، "آنکھیں ترس گئیں"

کہنا غلط غلط...
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
رے، کہنا غلط غلط تو چُھپانا...
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح

کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
رے، کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح
قاصد، کہا جو اُس نے...
قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح
قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح
قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح

قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح

قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح

قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح

قاصد، کہا جو اُس نے، بتانا صحیح صحیح

یہ صبح صبح...
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی
یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی

یہ صبح صبح چہرے کی رنگت...

یہ صبح صبح...

یہ صبح صبح چہرے کی رنگت اُڑی ہوئی

کل رات تم کہاں تھے؟
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

میں نے پوچھا...
میں نے پوچھا کہ، "کل شب کہاں تھے؟"
میں نے پوچھا کہ، "کل شب کہاں تھے؟"
پہلے شرمائے، پھر ہنس کے بولے
پہلے شرمائے، پھر ہنس کے بولے
"بات کِیُوں ایسی تم پوچھتے ہو؟
جو بتانے کے قابل نہیں ہے"

کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

یہ اُڑی اُڑی سی رنگت...
یہ اُڑی اُڑی سی رنگت، یہ کُھلے کُھلے سے گیسو
یہ اُڑی اُڑی سی رنگت، یہ کُھلے کُھلے سے گیسو
تیری صبح کہہ رہی ہے تیری شام کا فسانہ

کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

نہ ہم سمجھے...
نہ ہم سمجھے، نہ تم آئے کہیں سے
نہ ہم سمجھے، نہ تم آئے کہیں سے
پسینہ پوچھیے اپنی جبیں سے

کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح
کل رات تم کہاں تھے؟ بتانا صحیح صحیح

رے، دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
رے، دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ

دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ

دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
ہو، دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
دل لے کے میرا...
دل لے کے میرا...
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ
دل لے کے میرا ہاتھ میں کہتے ہیں مجھ سے وہ

"کیا لو گے اِس کے دام؟
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح"
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح
کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح

کیا لو گے اِس کے دام؟ بتانا صحیح صحیح

آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے
آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے
آنکھیں ملاؤ غیر سے...

آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جام...
آنکھیں ملاؤ غیر سے...

آنکھیں ملاؤ غیر سے...
آنکھیں ملاؤ غیر سے...
آنکھیں ملاؤ غیر سے...
آنکھیں ملاؤ غیر سے، دو ہم کو جامِ مے

ساقی تمھیں قسم ہے...
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح

نشہ، نشہ پلا کے گرانا تو سب کو آتا ہے
مزہ تو تب ہے کہ گرتوں کو تھام لے ساقی

ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
ساقی...

ساقی تجھے قسم ہے، پلانا صحیح صحیح

نشہ ایمان ہوتا ہے، صراحی دین ہوتی ہے
جوانی کی عبادت کس قدر رنگین ہوتی ہے
جوانی کی عبادت کس قدر رنگین ہوتی ہے
شرابِ ناب کو دو آتشہ بنا کے پلا
شراب کم ہے تو ساقی نظر ملا کے پلا

شراب کا کوئی اپنا صریح رنگ نہیں
شراب تجزیۂ احتساب کرتی ہے
جو اہلِ دل ہیں، بڑھاتی ہے آبرو اُن کی
جو بے شعور ہیں، اُن کو خراب کرتی ہے

ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح
ساقی...

ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح...

ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح

ساقی تمھیں قسم ہے، پلانا صحیح صحیح

اے مے فروش، بھیڑ ہے تیری دکان پر
اے مے فروش، بھیڑ ہے تیری دکان پر

اے مے فروش، بھیڑ ہے تیری دکان...

اے مے فروش، بھیڑ ہے تیری دکان پر

گاہک ہیں ہم بے مال...
گاہک ہیں ہم بے مال، دکھانا صحیح صحیح
گاہک ہیں ہم بے مال، دکھانا صحیح صحیح

ساجدؔ تو جان و دل سے فقط آپ کا ہے بس
ساجدؔ تو جان و دل سے فقط آپ کا ہے بس

ساجدؔ تو جان و دل سے فقط آپ کا ہے بس

کیا آپ بھی ہیں اُس کے؟
کیا آپ بھی ہیں اُس کے؟ بتانا صحیح صحیح
کیا آپ بھی ہیں اُس-، اِس کے؟ بتانا صحیح صحیح
کہنا غلط غلط تو چُھپانا صحیح صحیح



Credits
Writer(s): Nusrat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link