Tere Liye

ساون آن سوہیندی سِندھڑی
سئی سانجھوں سنگھڑوں لڈتے
پر ہاں وِچ چھیک ہزاراں پے گئے
سائیں ِہک ہوتل دے سَدّے

شہر بھمبور میکوں کھاون آوے
سوہنا ہوت نہ جاویں چھڈتے
شہر بھمبور ، شہر بھمبور

تیرے وعدے وہ اِرادے
جاگیں گے ضرور یہ بھاگ تیرے
ہو آنکھیں بولیں دِل کی باتیں
وہ سب سے چُھپاتے رہے

دیکھو (دیکھو)
دُنیا (دُنیا)
ہے کِتنی حسیں، پر کُچھ بھی نہیں
میں نے (میں نے)
جانا (جانا)
کہ تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں

تیرے لیِے آئی بہار، نہ آۓ قرار
تیرے بِنا دِل بے قرار، نا آۓ بہار
تیرے لیے دِل بے قرار، نا آۓ بہار

میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا

ساون میگھ ملاراں
ساون میگھ ملاراں
کے الله ہو ترس پوی
آپُنلا موڑ مُہاراں
ساون میگھ ملاراں
ساون میگھ ملاراں

یار فرید ملِم من بھاندا
یار فرید ملِم من بھاندا
میلے ویس اُتاراں
میلے ویس اُتاراں
کے الله ہو ترس پوی
آپُنلا موڑ مُہاراں
ساون میگھ ملاراں
ساون میگھ ملاراں

ٹُوٹے سپنے، ٹُوٹے وعدے
پر ہم پِھر بھی ہیں مُنتظر ہو
ٹُوٹے جب یہ کچے دھاگے
پر اُس میں اُلجھتے گئے

سِیکھو (سِیکھو)
ہم سے (ہم سے)
یوں رونا نہیں، کُچھ بھی ہونا نہیں
میں نے، میں نے
جانا، جانا
کہ تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں

تیرے لیِے آئی بہار، نہ آۓ قرار
تیرے بِنا دِل بے قرار، نا آۓ بہار
تیرے لیِے دِل بے قرار، نا آۓ بہار

ہم مُنتظر ، تُم بےخبر
کیسے کٹے گا یہ سفر
دو اجنبی نادِم ہُوئے
کِس آگ کی لو لگ گئ
دونوں طرف بےچینیاں، دونوں طرف تنہائیاں
اب مِل گئے ہو تو چلو، ہر یوں کٹے گا یہ سفر

تیرے لیِے آئی بہار، نہ آۓ قرار
تیرے بِنا دِل بے قرار، نا آۓ بہار
تیرے لیِے دِل بے قرار، نا آۓ بہار
تیرے لیِے آۓ بہار، نہ آۓ قرار
تیرے لیِے دِل بے قرار، نا آۓ (بہار)

میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا
میرا پِیا گھر آیا

تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں
تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں
تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں
تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں
تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں
تُو جو نہیں، تو کُچھ بھی نہیں

گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا ، میرا پِیا گھر آیا



Credits
Writer(s): Dev Kohli, Babul Supriyo
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link