O Saathi

اللہ مجھے درد کے قابل بنا دیا
طوفاں کوئی کشتی کا ساحل بنا دیا
بے چینیاں سمیٹ کے سارے جہان کی
جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا

او ساتھی، تیرے بنا
راہی کو راہ دکھے نہ
او ساتھی، تیرے بنا
ساحل دھواں-دھواں

آنکھیں موندیں تو جانے کسے ڈھونڈے
کہ سویا جائے نہ
کہ سویا جائے نہ
کسے ڈھونڈے یہ خواہشوں کی بوندے
کہ سویا جائے نہ
کہ سویا جائے نہ
مانو نندیا پرویا جائے نہ
مانو نندیا پرویا جائے نہ

اللہ مجھے درد کے قابل بنا دیا
طوفاں کوئی کشتی کا ساحل بنا دیا
بے چینیاں سمیٹ کے سارے جہان کی
جب کچھ نہ بن سکا تو میرا دل بنا دیا

او ساتھی، تیرے بنا
راہی کو راہ دکھے نہ
او ساتھی، تیرے بنا
ساحل دھواں-دھواں



Credits
Writer(s): Arkapravo Mukherjee
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link