Ehd E Wafa (From "Ehd E Wafa")

کیسے مانوں ہے تو جدا مجھ سے؟
سوچ کر دل نڈھال ہوتا ہے
تو نہیں سامنے مگر پھر بھی
دل میں تیرا خیال ہوتا ہے

اس کے پیچھے-پیچھے
اس نشان تک پہنچنا چاہتا ہوں
جہاں تک یہ پہنچ جائے
نشان ملے نہ ملے
اس کے جیسی شہادت مل جائے تو
سمجھوں گا کہ دنیا میں آنے کا حق ادا ہو گیا

تیری ایک ادا کے نام کیا
سب عہد وفا کے نام کیا
سب عہد وفا کے نام کیا

آنکھوں کے در پہ بیٹھے ہیں
کچھ یار پرانے اور اک تم
دل سے ہو کر گزرے میرے
وہ بیتے زمانے اور اک تم

تیری ایک ادا کے نام کیا
سب عہد وفا کے نام کیا
سب عہد وفا کے نام کیا



Credits
Writer(s): Imran Raza, Rahat Fateh Ali Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link