Be Kas Pe Karam Kijiye

بے کس پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
بے کس پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
گردش میں ہے تقدیر، بھنور میں ہے سفینہ
بے کس پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
ہم سب پہ کرم کیجیے...

ہے وقتِ مدد، آئیے بگڑی کو بنانے، بگڑی کو بنانے
پوشیدہ نہیں آپؐ سے کچھ دل کے فسانے

زخموں سے بھرا ہے کسی مجبور کا سینہ
بے کس پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
ہم سب پہ کرم کیجیے...

چھائی ہے مصیبت کی گھٹا، گیسوؤں والے، گیسوؤں والے
للہ، میری ڈوبتی کشتی کو بچا لے

طوفان کے آثار ہیں، دشوار ہے جینا
بے کس پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
ہم سب پہ کرم کیجیے...

بے بس ہیں بشر، ہو گیا کیا، حشر بپا ہے، کیا حشر بپا ہے
نہ جا سکیں کربل، نجف، کیسی یہ سزا ہے

خالی ہے حرم، ہو گیا خالی ہے مدینہ
بے کس پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
ہم سب پہ کرم کیجیے، سرکارِ مدینہ
سرکارِ مدینہ، سرکارِ مدینہ



Credits
Writer(s): Amanat Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link