Alif (Unplugged) [feat. Ahsan Ali Khan]

آ-آ-آ-آ
الف بس
الف بس

نکل پڑا میں پر پھیلائے (الف-الف)
تھک گیا ہوں دل بھیلائے (الف-الف)
آتش لگی اورتشنگی سینا یہ میرا کیوں جلائے

الف بس
ہو، الف بس، ہو-و-و (الف بس) (الف-الف)
ہو، الف بس، الف بس

عشق اول کو دجا نہ کر
ذات اپنی کو تو پوجا نہ کر
محبتیں بندوں کو دے
عشق پہ حق بس الف کا بندیا
الف بس

تو سمجھ جائے اگر وجہ اپنے وجود کی
جھوم جائے قلب تیرا ہو کسر دے سجود کی
درد ہی کیوں سیکھا رہا ہے کیسے جیتے ہیں زندگی
درد اپنا دوا سمجھ تو نہ سمجھ اس بےبسی
او، اس جہاں میں نہ رہا عشق سچا جان من
بس رہے نام الف کر لیا ہے زےبےتن

الف بس

الف بس



Credits
Writer(s): Sabir Zafar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link