Qaraar

ایمان سے، تُو میرا...
ایمان سے، تُو میرا ایمان بن گیا ہے
دل ہے کہ تیرے در کا دربان بن گیا ہے

میں دل سمجھ رہا تھا...
میں دل سمجھ رہا تھا، تُو جان بن گیا ہے

ایمان سے، تُو میرا ایمان بن گیا ہے

تُو جنون ہے، مجنون ہے
تُو سکون ہے، تُو قرار ہے
تُو قرار ہے، تُو قرار ہے
تُو قرار ہے، تُو قرار ہے

تُو ہے ضد میری، تُو ہی جنگ ہے
تُو ہی دل سے مجھ کو پسند ہے
تُو عروج ہے یا زوال ہے
مجھے رب سے تیرا سوال ہے
چاہے جیت ہے یا ہار ہے (تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)
تُو ملے تو پھر ہی قرار ہے (تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)
(تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)

تیرے نام کو گلے کا تعویذ کر لیا ہے
تقدیر میں تجھے ہی...
تقدیر میں تجھے ہی تحریر کر لیا ہے

میں مٹ چکا ہوں تجھ پہ...
میں مٹ چکا ہوں تجھ پہ، مرنے ک بعد، جاناں
دنیا میں اب تُو میری...
دنیا میں اب تُو میری پہچان بن گیا ہے

ایمان سے، تُو میرا ایمان بن گیا ہے

حاصل ہے تُو، قسم سے، میری عبادتوں کا
تُو صلہ ہے میرے دل کی...
تُو صلہ ہے میرے دل کی ساری ریاضتوں کا

لوگوں نے مجھ پہ تیرے...
لوگوں نے مجھ پہ تیرے بہتان باندھے، لیکن
میرے نصیب کا تُو...
میرے نصیب کا تُو فرمان بن گیا ہے

ایمان سے، تُو میرا ایمان بن گیا ہے

(تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)
(تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)
تُو جنون ہے (تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)
مجنون ہے (تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)
تُو سکون ہے (تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)

تُو قرار ہے (تُو قرار ہے)
تُو قرار ہے (تُو قرار ہے)
تُو قرار ہے (تُو قرار ہے)
تُو ملے تو پھر ہی قرار ہے (تُو قرار ہے، تُو قرار ہے)



Credits
Writer(s): Asim Raza, Waqar Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link