Woh Kabhi Mil Jayen Toh

وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
رات دن صورت کو دیکھا کیجیے
رات دن صورت کو دیکھا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
وہ کبھی...

پوچھ بیٹھے ہیں ہمارا حال وہ
پوچھ بیٹھے ہیں ہمارا حال وہ

بے خودی، تُو ہی بتا، کیا کیجیے
بے خودی، تُو ہی بتا، کیا کیجیے
رات دن صورت کو دیکھا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں...

آپ ہی نے دردِ دل بخشا ہمیں
آپ نے ہی دردِ دل بخشا ہمیں

آپ ہی اِس کا مداوا کیجیے
آپ ہی اِس کا مداوا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
رات دن صورت کو دیکھا کیجیے
رات دن صورت کو دیکھا کیجیے
وہ کبھی مل جائیں تو کیا کیجیے
وہ کبھی...



Credits
Writer(s): Farida Khanum, Akhtar Shirani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link