Ek Din Aap Yun Hum Se Chin Jaenge

ایک دن آپ یوں ہم سے چھن جائیں گے
دل کی دنیا میں ہم یوں ہی گر جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا
ہم نے سوچا نہ تھا

ایک دن آپ یوں ہم سے چھن جائیں گے
دل کی دنیا میں ہم یوں ہی گر جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا

پیار کرنے سے اب ہم تو ڈر جائیں گے
آنسوؤں کی کہانی میں بہہ جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا

فاصلے ہم میں اِتنے یوں بڑھ جائیں گے
جب نگاہوں سے ہم تیری گر جائیں گے

مر کے بھی ہم نہ تم کو ملیں گے کبھی
خواہشیں سب ادھوری رہیں گی وہیں
ہم نے سوچا نہ تھا

ایک دن آپ یوں ہم سے چھن جائیں گے
دل کی دنیا میں ہم یوں ہی گر جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا

پیار کرنے سے اب ہم تو ڈر جائیں گے
آنسوؤں کی کہانی میں بہہ جائیں گے
ہم نے سوچا نہ تھا



Credits
Writer(s): Ahmed Nadeem
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link