Dil Main Ek Lehar Si

دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی

کوئی تازہ، ہوا چلی ہے ابھی

دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی

شور برپا ہے، خانۂ دل میں
شور برپا ہے، خانۂ دل میں
کوئی دیوار سی، گری ہے ابھی
کوئی دیوار سی، گری ہے ابھی

کوئی تازہ، ہوا چلی ہے ابھی

دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی

بھری دنیا میں، جی نہیں لگتا
بھری دنیا میں، جی نہیں لگتا
جانے کس چیز کی، کمی ہے ابھی؟
جانے کس چیز کی، کمی ہے ابھی؟

کوئی تازہ، ہوا چلی ہے ابھی

دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی

کچھ تو نازک مزاج، ہیں ہم بھی
ہم بھی...
ہم بھی...
کچھ تو نازک مزاج، ہیں ہم بھی
کچھ تو نازک مزاج ہیں ہم بھی
اور یہ چوٹ بھی، نئی ہے ابھی
اور یہ چوٹ بھی، نئی ہے ابھی

کوئی تازہ، ہوا چلی ہے ابھی

دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی

شہر کی بے چراغ، گلیوں میں
گلیوں میں...
شہر کی بے چراغ، گلیوں میں
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی، تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
زندگی، تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی

کوئی تازہ، ہوا چلی ہے ابھی

دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی
دل میں اک لہر سی، اٹھی ہے ابھی

آ...
ہمم-ہمم-ہمم-ہمم...
آ-آ-آ-آ...
ہمم-ہمم-ہمم-ہمم...
آ-آ-آ-آ...
آ-آ-آ-آ...



Credits
Writer(s): Ghulam Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link