Tum Aur Faraib Khao

تم اور، تم اور فریب کھاؤ بیا-، بیانِ رقیب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے
تم سے تو کم گلہ ہے، زیا-، زیادہ نصیب سے
تم سے تو کم گلہ ہے، زیادہ نصیب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے

گویا تمھاری یاد ہی میرا علاج ہے
گویا تمھاری یاد ہی میرا علاج ہے

رہتا ہے، رہتا ہے پہروں ذکر تمھارا طبیب سے
رہتا ہے پہروں ذکر تمھارا طبیب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے

برباد دل کا اخری سرمایہ تھی امید
برباد دل کا اخری سرمایہ تھی امید

وہ بھی تو، وہ بھی تو تم نے چھین لیا مجھ غریب سے
وہ بھی تو تم نے چھین لیا مجھ غریب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے

دھندلا چلی نگاہ، دمِ واپسیں ہے اب
دھندلا چلی نگاہ، دمِ واپسیں ہے اب

آ، آ پاس آ کہ دیکھ لوں تجھ کو قریب سے
آ پاس آ کہ دیکھ لوں تجھ کو قریب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے
تم سے تو کم گلہ ہے، زیادہ نصیب سے
تم اور فریب کھاؤ بیانِ رقیب سے



Credits
Writer(s): Farida Khanum, Agha Hashar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link