Jab Se Mile Tum (From "Udaari")

جب سے ملے تم تو جان لو نا
کہ حال دل کا ہے کیسا ہوا
اڑنے لگے ہم، جڑنے لگے ہم
تم نے ہی کوئی ہے جادو کیا

تم پاس آئے، ہم گنگنائے
تُو ہے میری، میں ہوں تیرا
بدلا موسم کا چہرہ
تُو ہے میری، میں ہوں تیرا
بدلا موسم کا چہرہ

جب سے ملے تم (جب سے ملے تم) تو جان لو نا (تو جان لو نا)
کہ حال دل کا (کہ حال دل کا) ہے کیسا ہوا (ہے کیسا ہوا)
اڑنے لگے ہم، جڑنے لگے ہم
تم نے ہی کوئی ہے جادو کیا



Credits
Writer(s): Sahir Bagga, Imran Raza
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link