Na Bhulana

اجنبی ہیں
کبھی جاگتی سی راتیں
بے تُکی سی ساری
دِل بہلانے والی باتیں
کچھ نہیں ہے یہاں
اگر تُو نے نہیں آنا۔
ڈر یہی ہے کہ
مجھکو نہ بُھلانا
ایسے نہ بُھول جانا
مجھکو نہ بُھلانا
بس ایسے نہ بُھول جانا
خوش نصیب ہیں
تیرے شہر کی ہوائیں
جب کبھی بھی چاہیں
گال تیرے چھوتی جائیں
وہاں کی بھیڑ میں
کہیں تُم کھو نہ جانا۔
ڈر یہی ہے کہ
مجھکو نہ بُھلانا
ایسے نہ بُھول جانا
مجھکو نہ بُھلانا
بس ایسے نہ بُھول جانا

اِس جہاں میں
اگر ہم تُم مل نہ پائے
اُس جہاں میں جاکے
تجھکو ہی ہے پانا
ایسے نہ بُھول جانا
مجھکو نہ بُھلانا
بس ایسے نہ بُھول جانا



Credits
Writer(s): Uzair Jaswal
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link