Dost

کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
کہوں، کہوں، کہوں، کہوں...
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
رہی دشمنوں سے ملاقات کیا کیا
کہوں، کہوں...
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
کہوں...

وہ عشوے، وہ غمزے، وہ نغمے، وہ جلوے
وہ عشوے، وہ غمزے، وہ نغمے، وہ جلوے
وہ عشوے، وہ غمزے، وہ نغمے، وہ جلوے

طلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
طلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
کہوں، کہوں...
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
کہوں...

جہاں مجھ کو آیا خیال، آ گئے وہ
جہاں مجھ کو...
جہاں مجھ کو آیا خیال، آ گئے وہ
خیال آ گئے وہ
جہاں مجھ کو آیا خیال، آ گئے وہ

دکھائی ہیں دل نے کرامات کیا کیا
دکھائی، دکھائی، دکھائی ہیں دل نے
دکھائی ہیں، دکھائی ہیں، دکھائی ہیں
دکھائی ہیں دل نے کرامات کیا کیا
کہوں، کہوں، کہوں...
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا

نہ تھی گفتگو درمیاں پھر بھی اُن سے
نہ تھی گفتگو، گفتگو، گفتگو، گفتگو، گفتگو
نہ تھی گفتگو درمیاں پھر بھی اُن سے

پسِ پردۂ دل ہوئی بات کیا کیا
پسِ پردۂ دل ہوئی بات کیا کیا
کہوں، کہوں...
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیا
کہوں...



Credits
Writer(s): Sinan Mercenk
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link