Tere Honton Ko Salaam (DJ Chino Remix)

تیرے ہونٹوں کو سلام، تیرے ہونٹوں کو سلام

جن سے چھو جانے کو ترسیں...
جن سے چھو جانے کو ترسیں کئی ساغر، کئی جام

تیرے ہونٹوں کو سلام، تیرے ہونٹوں کو سلام
جن سے چھو جانے کو ترسیں کئی ساغر، کئی جام
تیرے ہونٹوں کو سلام...

تُو جب ان ہونٹوں کو دانتوں میں دبا لیتی ہے
یہ تیری چپ کسی طوفاں کا پتا دیتی ہے

پیاس جو ان میں چھپی ہے...
پیاس جو ان میں چھپی ہے اسے کر دے میرے نام

تیرے ہونٹوں کو سلام، تیرے ہونٹوں کو سلام
جن سے چھو جانے کو ترسیں کئی ساغر، کئی جام
تیرے ہونٹوں کو سلام...

میں بھی پیاسا ہوں، بہت پیاس لگی ہے مجھ کو
تیری امید، تیری آس لگی ہے مجھ کو

کب کریں گے میرے ہونٹوں سے...
کب کریں گے میرے ہونٹوں سے تیرے ہونٹ کلام

تیرے ہونٹوں کو سلام، تیرے ہونٹوں کو سلام
جن سے چھو جانے کو ترسیں کئی ساغر، کئی جام
تیرے ہونٹوں کو سلام، تیرے ہونٹوں کو سلام

Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link