Aashiyane Ki Baat

آشیانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو

ساری دنیا کے رنج و غم دے کر
ساری دنیا کے رنج و غم دے کر

مسکرانے کی بات کرتے ہو
مسکرانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو

حادثہ تھا، گزر گیا ہوگا
حادثہ تھا، گزر گیا ہوگا

کس کے جانے کی بات کرتے ہو؟
کس کے جانے کی بات کرتے ہو؟
آشیانے کی بات کرتے ہو

ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو

ہم کو اپنی خبر نہیں، یارو

تم زمانے کی بات کرتے ہو
تم زمانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
آشیانے کی بات کرتے ہو



Credits
Writer(s): Jawed Qureshi, Tassaduq Shaad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link