Tera Mera

تیرا میرا ملن نہیں ہوا کیا
تیری یاد تھی نہیں، احساس تھی نہیں
میں نے تجھے کبھی نہیں چھوا کیا
تیری آس تھی مجھے، تیری پیاس تھی مجھے

پیاس، تُو جو آ
دل میرا تُو بچا

تیرا میرا ملن نہیں ہوا کیا
تیرے رنگ تھے کہیں، تیری یاد تھی نہیں
چلتا ہوا دیا بجھا دیا کیا
چل پھر نہیں اگن
چل پھر یہیں اگن

تیری یاد آتی جائے
بے تابی بھڑتی جائے

وہ جو انکار تھا وہی اقرار تھا میرا
وہ جو خاموش تھا وہی اظہار تھا میرا

کوئی یاد آئے گا
تو تُو چل پائے گا

اُنہیں جب دیکھنا، تیرا بے تاب ہو جانا
تیری ہر رات میں تیرا بے خواب ہو جانا

میرے پاس آ جانا نہ
مجھ سے دور نہ جانا

تیرا میرا ملن نہیں ہوا کیا
تیری یاد تھی نہیں، احساس تھی نہیں
میں نے تجھے کبھی نہیں چھوا کیا
تیری آس تھی مجھے، تیری پیاس تھی مجھے

وہ جو انکار تھا، وہی اقرار تھا میرا
وہ جو خاموش تھا وہی اظہار تھا میرا

اُنہیں جب دیکھنا، تیرا بے تاب ہو جانا
تیری ہر رات میں تیرا بے خواب ہو جانا



Credits
Writer(s): Ali Haider, Arshad Mehmud, Nasir Kazmi, Iqbal Asif, Jhon Mall
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link