Nazar

نظر نے نظر کو کیا جب سلام
ملا دھڑکنوں سے یہ پہلا پیغام

یہ دل سے دل کی باتیں
جانتی ہیں آنکھیں
کوئی لاکھ چھپائے، ہو

یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے
یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے

یہ کھلا کھلا روپ تیرا، کیا کہنا
یہ جھیل کے جیسے تیرے دو نیناں
ہو، یہ کھلا کھلا روپ تیرا، کیا کہنا
یہ جھیل کے جیسے تیرے دو نیناں

تُو میری شاعری
تُو میری شاعری

یہ دل سے دل کی باتیں
جانتی ہیں آنکھیں
کوئی لاکھ چھپائے، ہو

یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے
یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے

ہے کتنی حسیں تُو یہ جانے نہ
یہ دل کسی اور کو مانے نہ
ہے کتنی حسیں تُو یہ جانے نہ
یہ دل کسی اور کو مانے نہ

تُو میری عاشقی
تُو میری عاشقی

یہ دل سے دل کی باتیں
جانتی ہیں آنکھیں
کوئی لاکھ چھپائے، ہو

یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے
یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے

نظر نے نظر کو کیا جب سلام
ملا دھڑکنوں سے یہ پہلا پیغام

یہ دل سے دل کی باتیں
جانتی ہیں آنکھیں
کوئی لاکھ چھپائے، ہو

یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے
یہ عشق تو آتش ہے، یہ جب بھی بھڑکتی ہے
یہ عشق کے ماروں کے سینے میں سلگتی ہے



Credits
Writer(s): Rahim Shah
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link