Tum To Meri Zindagi Ho

تم تو میری زندگی ہو، میری آرزو ہو
مجھے دیکھ لو ذرا
تم تو میری زندگی ہو، میری آرزو ہو
مجھے دیکھ لو ذرا

ہر لمحہ تیری یاد میں روتا ہوں میں
تیرے سنگ جینا چاہتا ہوں، سن لو ذرا

او میری جانِ جاں، تم کھو گئے کہاں؟
تیرے سنگ جینا چاہتا ہوں، سن لو ذرا
او میری جانِ جاں، تم کھو گئے کہاں؟
تیرے بن جیون اک سزا، اک سزا

چھوٹی سی اک بات تھی، کیا ہو گیا
میری کیا خطا تھی، دیکھو، اتنا ترساؤ نہ

او میری جانِ جاں، تم کھو گئے کہاں؟
تیرے سنگ جینا چاہتا ہوں، سن لو ذرا
او میری جانِ جاں، تم کھو گئے کہاں؟
تیرے بن جیون اک سزا، اک سزا

تم تو میری زندگی ہو، میری آرزو ہو
مجھے دیکھ لو ذرا
تم تو میری زندگی ہو، میری آرزو ہو
مجھے دیکھ لو ذرا



Credits
Writer(s): Strings
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link