Durr Jag Mein Woh Tara

دور جگ میں وہ تارہ تنہا دیکھے جگ سارا
دیکھوں اُسے تو پھر میں اُن یادوں میں کھو جاؤں
کیسے دن تھے سہانے، خوابوں کے تھے گہوارے
وہ چھوٹی چھوٹی خوشیاں جیتے تھے ہم
اور خود سے یہ ہی کہتے تھے ہم

ہم آسمان چھو لیں گے
ہر غم کو سنگ سہہ لیں گے
سارے وعدے، سارے سپنے ٹوٹے

پھر ملے ہیں، دیکھو سارے آج
پھر ملے ہیں، دیکھو سارے آج
سب کی آنکھوں میں ہے بس ایک وہ ہی بات
کہ وہ آسمان کیسا تھا؟ میری یادوں کا درد
مجھے بھولتا نہیں میرا رنگوں سا گرد
ساری یادیں آنسو میں بہہ گئیں

ہم آسمان چھو لیں گے
ہر غم کو سنگ سہ لیں گے
سارے وعدے، سارے سپنے ٹوٹے

ہے، ہے (ہے)
(ہے، ہے)

دور جگ میں وہ تارہ تنہا دیکھے جگ سارا
تنہا دیکھے جگ سارا، اب ساتھ نہ چھوڑیں گے
ہم ہاتھ نہ چھوڑیں گے
سارے وعدے، سارے سپنے سچ ہوں گے

ہے، ہے ہے (ہے، ہے)

دور جک میں وہ تارہ تنہا دیکھے جگ سارا



Credits
Writer(s): Muhammad Admani
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link