Kabhi Khatta Lagta Hai

کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
پیار، سکھی رے، کیا بتلاؤں، کیسا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
پیار، سکھی رے، کیا بتلاؤں، کیسا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے

پیار کی نازک ڈور، سکھی، ہے ساجن کے ہاتھوں میں

پیار کی نازک ڈور، سکھی، ہے ساجن کے ہاتھوں میں
ہر دکھ اُس کی مرضی پر ہے، ہر سکھ اُس کی باتوں میں

جیسا بھی اب چاہے ساجن، ویسا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
پیار، سکھی رے، کیا بتلاؤں، کیسا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے

پانچ بجے کا کہہ کر، وہ ١٢ بجے گھر آتا ہے

پانچ بجے کا کہہ کر، وہ ١٢ بجے گھر آتا ہے
شرمندہ ہونے کے بجائے الٹا رعب جماتا ہے

تب ساجن کا پیار بھی مجھ کو کڑوا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
پیار، سکھی رے، کیا بتلاؤں، کیسا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے

کھانا کھلانے وہ مجھ کو hotel میں لے جاتا ہے

کھانا کھلانے وہ مجھ کو hotel میں لے جاتا ہے
میرے اِن آنکھوں میں جب وہ اپنے خواب سجاتا ہے

پیار کا وہ اک لمحہ بے حد اچھا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
پیار، سکھی رے، کیا بتلاؤں، کیسا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے
کبھی کھٹّا لگتا ہے، کبھی میٹھا لگتا ہے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link