Humko Kiske Gham Ne Maara

دل کی چوٹوں نے کبھی چین سے رہنے نہ دیا
جب چلی سرد ہوا میں نے تجھے یاد کیا
اِس کا رونا نہیں کیوں تم نے کیا دل برباد
اِس کا غم ہے کے بہت دیر میں برباد کیا

ہم کو کس کے غم نے مارا
ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا
کس نے توڑا دل ہمارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا
کس نے توڑا دل ہمارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی

دل کے لُٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے

دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنے
نام آئے گا تمہارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا
کس نے توڑا دل ہمارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں

نفرتوں کے تیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
ہم نے کس کس کو پکارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا
کس نے توڑا دل ہمارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی

کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کیا بتائیں
کیا بتائیں
کیا بتائیں، کیا بتائیں
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کون جیتا کون ہارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
کس نے توڑا دل ہمارا
کس نے توڑا دل ہمارا، یہ کہانی پھر سہی

ہم کو کس کے غم نے مارا، یہ کہانی پھر سہی
آ، یہ کہانی پھر سہی
یہ کہانی پھر سہی

Credits
Writer(s): Ghulam Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link