Tum Naraz Ho

تم ناراض ہو
میرے کتنے پاس ہو
نازک نازک سی
پیاری پیاری سی
میرے جینے کی آس ہو

تم ناراض ہو
میرے کتنے پاس ہو
نازک نازک سی
پیاری پیاری سی
میرے جینے کی آس ہو
تم...

چھوڑو بھی گلہ
ہوا جو ہوا
لہروں کی زباں کو ذرا سمجھو
سمجھو کیا کہتی ہے ہوا

چھوڑو بھی گلہ
ہوا جو ہوا
لہروں کی زباں کو ذرا سمجھو
سمجھو کیا کہتی ہے ہوا

تم ناراض ہو
تم...

میرا کیا قصور؟
کیوں ہے مجھ سے دور؟
ساتھی خفا ہو جب کسی سے
جیون میں اُس کے کیا سُرور

میرا کیا قصور؟
کیوں ہے مجھ سے دور؟
ساتھی خفا ہو جب کسی سے
جیون میں اُس کے کیا سُرور

تم ناراض ہو
تم...

تُو ہے میرے ساتھ
ہاتھوں میں ہے ہاتھ
میرے لیے تو ہوگی روشن
جتنی اندھیری بھی ہو رات

تُو ہے میرے ساتھ
ہاتھوں میں ہے ہاتھ
میرے لیے تو ہوگی روشن
جتنی اندھیری بھی ہو رات

تم ناراض ہو
میرے کتنے پاس ہو
نازک نازک سی
پیاری پیاری سی
میرے جینے کی آس ہو

تم ناراض ہو
تم ناراض ہو
تم ناراض ہو



Credits
Writer(s): Sajjad Ali, Aftab Muztar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link