Rangeela

مجھے رنگ دے اپنے رنگ رنگ
مجھے جینا تیرے سنگ سنگ
تجھے چاہے میرا انگ انگ
رنگیلا، رنگیلا رے

سب چھوڑ دے تُو یہ ذات پات
تیری میری اور ہے کائنات
ہمیں جینا ہوگا ایک ساتھ
رنگیلا، رنگیلا رے

چلے تو ڈولے دل ہولے ہولے، رنگیلا رے
تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے

بس رنگ سے اپنے رنگ رنگ
مجھے جینا تیرے سنگ سنگ
تجھے چاہے میرا انگ انگ
رنگیلا، رنگیلا رے

رنگیلا رے، تُو کہاں؟
رنگیلا رے، میں کہاں؟

مجھے رنگ دے اپنے رنگ رنگ
مجھے جینا تیرے سنگ سنگ
تجھے چاہے میرا انگ انگ
رنگیلا، رنگیلا رے

ڈھونڈنا ہے اُسے ماورا جو رہا ذات سے
تو کسی بات کو جڑنے دے میری بات سے
آ بدل زندگی ایسے حسیں ساتھ سے

رنگیلا رے، تُو کہاں؟
رنگیلا رے، میں کہاں؟

مجھے رنگ دے اپنے رنگ رنگ
مجھے جینا تیرے سنگ سنگ
تجھے چاہے میرا انگ انگ
رنگیلا، رنگیلا رے

بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا
(جیون ندیا کا دھارا، جیون ندیا کا دھارا)
آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ
(تو لاکھ پھرے آوارہ، تو لاکھ پھرے آوارہ)

بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا
(جیون ندیا کا دھارا، جیون ندیا کا دھارا)
آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ
(تو لاکھ پھرے آوارہ، تو لاکھ پھرے آوارہ)

بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا
آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ
ارے، بہنے کو بہتا ہے جیون ندیا کا دھارا
آخر ملنا مٹی میں تو لاکھ پھرے آوارہ

سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاویگا
سب ٹھاٹھ!
سب ٹھاٹھ!
سب ٹھاٹھ!
سب ٹھاٹھ!
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے
جب لاد چلے پنجارا

رنگیلا رے، تُو کہاں؟
رنگیلا رے، میں کہاں؟

بس رنگ دے اپنے رنگ رنگ
مجھے جینا تیرے سنگ سنگ
تجھے چاہے میرا انگ انگ
رنگیلا، رنگیلا رے

سب چھوڑ دے تُو یہ ذات پات
تیری میری اور ہے کائنات
ہمیں جینا ہوگا ایک ساتھ
رنگیلا، رنگیلا رے

چلے تو ڈولے دل ہولے ہولے، رنگیلا رے
تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے
چلے تو ڈولے دل ہولے ہولے، رنگیلا رے
تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے
چلے تو ڈولے، ڈولے، ڈولے
دل بولے، بولے، بولے
رنگیلا رے

تجھے یہ بولے تُو میرا ہو لے، رنگیلا رے



Credits
Writer(s): Sabir Zafar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link