Meri Ankhon Mein

میری آنکھوں میں سما جاؤ، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ، صنم، آج کی رات
کب سے پیاسی ہوں، قریب آؤ، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ، صنم، آج کی رات
کب سے پیاسی ہوں، قریب آؤ، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ...

شامِ تنہائی نصیبوں سے ملا کرتی ہے
شامِ تنہائی نصیبوں سے ملا کرتی ہے

دوریاں دل کی مٹا جاؤ، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ...

کوئی حسرت نہ رہے، کل کی خبر ہے کس کو
کوئی حسرت نہ رہے، کل کی خبر ہے کس کو

سنگ رہنے کی قسم کھاؤ، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ...

مجھ کو قدموں سے لپٹ جانے دو پایل بن کر
مجھ کو قدموں سے لپٹ جانے دو پایل بن کر

پیار کی حد سے گزر جاؤں، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ، صنم، آج کی رات
کب سے پیاسی ہوں، قریب آؤ، صنم، آج کی رات
میری آنکھوں میں سما جاؤ...



Credits
Writer(s): M Arshad, Khwaja Parvez
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link