Itni Muddat Baad Mile Ho - Original

اِتنی مُدّت بعد ملے ہو، اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو، اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
کِن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

"لفظ ہیں؛ تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا"
"تو ہوا کا fact تیز کا، صرف ہوا کا نہیں، تیز ہوا کا"

تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھا، ریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو؟
ریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو؟

کِن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

کون سی بات ہے تم میں ایسی؟
کون سی بات ہے تم میں ایسی؟
کون سی بات ہے تم میں ایسی؟ ایسی!
کون سی بات ہے، کون سی بات ہے تم میں ایسی؟
کون سی بات ہے تم میں ایسی، اتنے اچھے کیوں لگتے ہو؟
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو؟
اتنے اچھے کیوں لگتے ہو؟

کِن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
کِن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

ہم سے نہ پوچھو ہِجر کے قصے
ہم سے نہ پوچھو ہِجر کے قصے، نہ پوچھو!
ہم سے نہ پوچھو ہِجر کے قصے
ہم سے نہ پوچھو ہِجر کے قصے، اپنی کہو اب تم کیسے ہو؟
اپنی کہو اب تم کیسے ہو؟
کِن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو

کِن سوچوں میں گم رہتے ہو؟
اِتنی مُدّت بعد ملے ہو



Credits
Writer(s): Ali Ghulam, Mohsin Naqvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link