Mere Liye Jahan Mein

میرے لیے جہان میں
میرے لیے جہان میں
چین ہے نہ قرار ہے

میرے لیے جہان میں
میرے لیے جہان میں
چین ہے نہ قرار ہے
دل میں ہیں بے قراریاں
آنکھوں میں انتظار ہے

دل پہ ذرا سی ٹھیس دی
دل پہ ذرا سی ٹھیس دی
آس کا رنگ بھر دیا
دل پہ ذرا سی ٹھیس دی
آس کا رنگ بھر دیا

دھیرے سے مسکرا دیے
دھیرے سے مسکرا دیے
کہنے لگے، "یہ پیار ہے"
میرے لیے جہان میں
چین ہے نہ قرار ہے

آنکھوں میں دل اتر گیا
آنکھوں میں دل اتر گیا
دنیا کا درد بھر گیا
آنکھوں میں دل اتر گیا
دنیا کا درد بھر گیا

تھامے جگر سنے کوئی
تھامے جگر سنے کوئی
گانا نہیں پکار ہے
میرے لیے جہان میں
چین ہے نہ قرار ہے



Credits
Writer(s): Master Ghulam Haider
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link