Baarish

تم جو
راتوں کو تو جاگتی ہو، ہمیں سُلانے سے کیوں ڈرتی؟
جب بھی
آ جاتے ہیں تمہارے سامنے جو جن وہ ہم تو نہیں

تم جو
اپنے سے باتیں کر کہ، اُسی گفتگو سے چونک جاتی یوں
جب بھی
ہم پاس بُلائیں، تو دور بھاگ جاتی کیوں؟

تو ہچکچا کہ نہ جیو، آسماں سے بول دو
کہ بادلوں سے کہہ دے کہ

ہچکچا کہ نہ جیو، آسماں سے بول دو
کہ بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ
بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ
بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ

تم کیا
دیوانوں سے ٹکرا کہ جینا بھول گئ؟
یا پھر
اِن دیوانوں کے طریقوں سے کیا روٹھ گئ؟

تو دل جلا کہ نہ جیو، آسماں سے بول دو
کہ بادلوں سے کہہ دے کہ

دل جلا کہ نہ جیو، آسماں سے بول دو
کہ بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ
بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ
بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ

بادلوں سے کہہ دے کہ بارش-
بادلوں سے کہہ دے کہ بارش-
بادلوں سے کہہ دے کہ بارش لے آؤ



Credits
Writer(s): Jimmy Khan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link