Elahi Meri Aaj Tauba

گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا

گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا
گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا

ہمیں سے سلیقے محبت کے سیکھے
ہمیں سے سلیقے محبت کے سیکھے

ہمیں سے چلے آج کرنے بہانا
ہمیں سے چلے آج کرنے بہانا
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا
گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا

جو قسمت سے تم مجھ کو اپنا بنا لو
جو قسمت سے تم مجھ کو اپنا بنا لو

تو پھر میری ٹھوکر پہ یہ سارا زمانہ
تو پھر میری ٹھوکر پہ یہ سارا زمانہ
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا
گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا

مری آنکھ میں ہے محبت کا جادو
مری آنکھ میں ہے محبت کا جادو

سمجھ بوجھ کر مجھ سے نظریں ملانا
سمجھ بوجھ کر مجھ سے نظریں ملانا
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا
گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا

دھڑکتا ہے دل روز سینے میں، اے دل
دھڑکتا ہے دل روز سینے میں، اے دل

کہیں چوک جائے نہ اُن کا نشانہ
کہیں چوک جائے نہ اُن کا نشانہ
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا
گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا
الٰہی، مری آج توبہ، بچانا

گھٹا اودی اودی، یہ موسم سہانا



Credits
Writer(s): Munni Begum, Dil Luckhnavi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link